अन्य

ڈاکٹر حارث حسن خان، انٹرڈسپلنری ڈپارٹمنٹ آف ریموٹ سینسنگ اینڈ جی آئی ایس اپلی کیشنز کے چیئرمین مقرر

علی گڑھ، 4/جنوری: ڈاکٹر حارث حسن خان (ایسوسی ایٹ پروفیسر) کو علی گڑھ مسلم یونیورسٹی (اے ایم یو) کے انٹرڈسپلنری ڈپارٹمنٹ آف ریموٹ سینسنگ اینڈ جی آئی ایس اپلی کیشنز (فیکلٹی آف سائنس) کا چیئرمین مقرر کیا گیا ہے۔ ان کی مدت کار تین برس ہوگی۔