اجمیر، صوفی بزرگ خواجہ معین الدین چشتی ؒکی درگاہ پر مشہور اداکار ہدایتکار وکرم سنگھ بھاٹی کے ساتھ ادکارہ اجیتا جھااور مشہور گلوکار راہل بھٹ کے ساتھ میک اپ آرٹسٹوں نے ذیارت کر اپنی کامیابی کے لیے دُعا مانگی، ان کی ذیارت درگاہ خادم سید سہیل چشتی نے کروائی، ذیارت کے بعد خادم سید سہیل چشتی نے دستار بندی کی اور اداکارہ کودپٹا دیا، سبھی لوگوں نے جنتی دروازے پر منت کا دھا گہ باندھا،
میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اداکاراُور ہدایتکار وکرم سنگھ بھاٹی نے بتایا کہ ایک رومانی میوزج البم باریش کی شوٹنگ پشکر اور اجمیر کے مختلف مقامت پر کی گئی ہے، اس البم میں داہل نے بہت خوبصورتی سے گایا ہے، اُن کے ساتھ ماڈل اور فلم ادکارہ اجیتا جھا نظر آئیں گی،
رپورٹ، محمد نزیر قادری