अन्य

پروفیسر سعدیہ سعید، اے ایم یو کورٹ کی رکن مقرر

علی گڑھ، 24/اگست: علی گڑھ مسلم یونیورسٹی (اے ایم یو) کے فارنسک میڈیسن شعبہ (جے این میڈیکل کالج) کی سربراہ پروفیسر سعدیہ سعید کو سینیارٹی کی بنیاد پر اے ایم یو کورٹ کا رکن مقرر کیا گیا ہے۔ وہ تین سال تک یا صدر شعبہ کے عہدے پر برقرار رہنے تک کورٹ کی رکن رہیں گی۔