राजनीति

جینت چودھری اکولا میں عوامی جلسہ کو خطاب کریں گے

آگرہ، راشٹریہ لوک دل کے قومی ترجمان پون آگری کے مطابق راشٹریہ لوک دل کے قومی صدر جینت چودھری9اکتوبر کو سڈک کے راستے اکولاآئیں گے، قومی صدر صبح 11.30 بجے عوامی جلسہ کو خطاب کریں گے، کانشی رام کے پرنیروان پر اس ریلی کے حوالے سے دلت سماج میں کافی جوش و خروش ہے، اس موقع پر ایس سی ایس ٹی سیل کے قومی کنوینر پرشانت کنوجیا کی سہارنپور سے شروع ہونے والی نیایہ یاترا کا بھی جلسہ گاہ میں میں اختتام ہوگا
پون آگری کے مطابق قومی صدر جینت چودھری کے جلسہ عام کے تمام انتظامات مکمل ہو چکے ہیں، آگرہ کے لوگ چودھری کو سننے کی تیاری میں ہیں،