अन्य

عظمت مصطفی کانفرنس

آگرہ، ایم ایس اُو کی جانب سے جشن عید میلادالنبی کے موقع پر آگرہ صدر شان رضا برکاتی کی قیادت میں لوہامنڈی میں عظمت مصطفی کانفرنس کی محفل منعقد کی گئی، جس کی صدارت قادی منظر عالم سہسوانی نے کی،
اس محفل میں بطور خاص ملک ہند کے مشہور معروف نعت خان شعیب رضا قادری رہے، سیف رضا قادری نے محفل میں نعت پیش کی، اس محفل میں محمد ﷺ کے محبت اُور برائیوں کے خاتمہ کے پیغام کو عام کرنے کی بات کی گئی،
اس موقع پر آصف شیخ قادری برکاتی، شارخ، سونو بھائی، شارخ بھائی، سلمان بھائی، عادل محسن خاص طور پر موجو رہے،