अन्य

ایس ایم اکرم آل انڈیا عباسی مہاسبھاکے قومی سرپرست نامزد

نئی دہلی، آل انڈیا عباسی مہاسبھاکے قومی صدر حاجی شمشیر عباسی نے دہلی کے رہائشی سینئر سماجی کارکن اور بھارتیہ جنتا پارٹی اقلیتی موچہ کے نائب قومی صدر ایس ایم اکرم کو مہاسبھاکا قومی سرپرست نامزد کیا ہے، عباسی سماج سے وابستہ لوگوں نے اکرم کی نامزد گی کا خیر مقدم کیا ہے،