अन्य

بے بی رانی موریہ نے یوگی کابینہ میں پہلی خاتون وزیر کے طو ر پر حلف لیا

لکھنو، اُترکھنڈ کی سابق گورنر،آگرہ کی سابق میئر، بھارتیہ جنتا پارٹی کی نائب قومی صدر اور موجو دہ ایم ایل اے آگرہ رورل بے بی رانی موریہ نے یوگی کابینہ میں پہلی خاتون وزیر کے طور پر حلف لیا،