उर्दू

درگاہ حضرت خواجہ شیخ سید فتح الدین بلخی کے تیاریاں  

آگرہ، درگاہ حضرت خواجہ شیخ سید فتح الدین بلخی المعاروف تارا شاہ چشتی صابری جشنِ ۴٢۵ واں عرس کی تیاریاں تیزی سے چل رہی ہے۔ درگاہ احاتے میں کلر کیا جا رہاہے۔ عرس کی تیاریاں بندو خان صابری، پیرزادہ حاجی عمران علی کی قیادت میں ہو رہی ہے۔ درگاہ میں پیرزادہ انیس صابری،  پیرزادہ عارف صابری، ترون صابری کرن صابری مدن،  جئے سنگھ ودیگر کارکنان غیرہ انتظامات سنبھال رہے ہیں۔