उर्दू

ووٹ کا نشان دیکھا کر یونانی ادویات پر ۲۰ فی صد کی خصوصی رعایت حاصل کر یں


آگرہ میں یونانی ادویات کے فروغ میں گزشتہ ۵ دہائیوں سرگرم نیو شمسی انجینئر نائی کی منڈی آگرہ کے بانی نے ہمارے نمائندہ سے دوران گفتگو بتایا کہ گزشتہ الیکشن کی طرح اس بار بھی ہماری ایجنسی نے اسکیم نکالی ہے” ووٹ ڈالو چھوٹ حاصل کر و ” اپنی انگلی پر سیاہی کا نشان دیکھا کر ۲۰ فی صد کی خصوصی رعایت حاصل کریں یہ اسکیم سات مئی سے چار جون تک لاگو رہے گی
موصوف نے کہا ووٹ ہمارے اوپر جمہوریت کا قرض ہے اور فرض بھی ووٹ ڈال کر یہ فرض ادا کریں اور اپنی پسند کا نمائندہ منتخب کریں
آپ قارئین سے درخواست ہے کے خود بھی ووٹ کریں اور اپنے حلقہ احباب کو ووٹ ڈالنے کی تلقین کریں اور نیو شمسی ایجنسیز کے آفر کا بھرپور فائدہ اٹھائیں