उर्दू

ہیپی ٹو ہیلپ فاؤنڈیشن کی جانب سے اورنگ آباد کے نئے مقرر کردہ ڈویژنل کمشنر محترم دلیپ گاوڑے صاحب کا پرتپاک استقبال !

 اورنگ آباد- ہیپی ٹو ہیلپ فاؤنڈیشن کی جانب  سے پہلے نئے مقرر کردہ ڈویژنل کمشنرمحترم دلیپ گاوڑے صاحب (IAS ) کا ہیپی ٹو ہیلپ فاؤنڈیشن کے جانب سے فاؤنڈیشن کے  بانی صدر شیخ عبدالرحیم سر  نے روایت کے مطابق کتاب اور شال دے کر پرتپاک استقبال کیا اور خیر مقدم کیا۔