अन्य

سماج وادی پارٹی نے بھارت رتن ڈاکٹر اے پی جے عبدالکلام کو ان کے یوم پیدائش پر یاد کیا

آگرہ۔ ضلع صدر شری کرشنا ورما اور شہر صدر چودھری واجد نثار نے مشترکہ طور پر سماج وادی پارٹی ضلع دفتر فتح آباد روڈ پر ڈاکٹر اے، پی، جے عبدالکلام کی تصویر پر ,پھول پیش کر اپنے خیالات اظہار کیا 

شہر صدر نے کہا کہ ڈاکٹر کلام ایک مثالی شخصیت تھے، ان کے خیالات ہمارے لیے مثالی ہیں۔

خیالات کا اظہار کرنے والوں میں سابق امیدوار ممتا تپلو، سابق کونسلر شیام بھوجوانی، پپو یادو، سریندر چودھری، سدھیر دوتینبے، نریش شرما، ونود شروتریہ، وید پرکاش، پٹھان قریشی، جدرا بالمک، منوج مہور، میڈیا میں پرویش مہور شامل تھے۔