उर्दू

جلوس غوث اعظم سیب بازار سے نکال

آگرہ :- بھارتی محبانِ اہلیبیت کمیٹی کے بانی و بھارتی جنتا پارٹی اقلیتی مورچہ کے شہر صدر حاجی الطاف حسین کی قیادت میں واقع سیو کا بازار آگرہ ذیشان آپٹیکلس سے گیارہویں شریف کے مقدس تہوار پر ڈھول تاشے بینڈ باجے کے ساتھ بڑی دھوم دھام سے ایک عظیم الشان جلوس غوث -اے- اعظم نکالا گیا جو آستانہ -اے- عالیہ قادریہ میوا کٹرہ آگرہ پہونچا اور وہاں پہنچ کر لوگوں کی زیارت کے لئے رکھے گۓ پیرانہ پیر غوث -اے- اعظم دستگیر کے مقدس علم شریف پر گلاب کے پھولوں کا پانچ فٹ لمبا گیارہ لڑی کا سہرا باندھا گیا و گل پوشی کر حاضری کی سعادت حاصل کی
راستے میں لوگوں نے پھول برسا کر جلوس کا استقبال کیا
سبھی مذہبوں کے لوگ بڑی تعداد میں عقیدت کے ساتھ جلوس میں ساتھ ساتھ چل رہے تھے
جلوس میں آپسی بھائی چارا نیک نیتی مشترکہ ثقافت گنگا یمنی تہذیب جلوس میں سولہ کل کی جھلک دیکھ کر لوگ جلوس کو حیرت انگیز نظارہ بتا رہے تھے اور بہت خوش ہو رہے تھے
جلوس کی افتادہ مہمانے خصوص عذت مآو بہانو مہاجن صاحب صدر شہر بی جے پی نے کیا مہمانے ذیوکار ڈاکٹر رام بابو ہریت ثابق منسٹر, اشوک گپتا جی ثابق ڈی سی پی اومنیدر سارسوت گردیال سنگھ بیدی بوبی جسویر اروڑا اجے کمار جین جیتنر کمار جین اننت کمار جین آئ ایس مہتا پرمجیت سنگھ بگا سربجیت سنگھ سچدیوا ہرچرن سنگھ حاجی آفتاب حسین ذیشان احمد محمد داوُد محمد ارشاد محمد اقیل رہیس الدین ببو بھائ ارشاد بھائ سیف ادین فاروق حسنی وغیره شامل رہے
جلوس کی آپریٹنگ سسٹم کی زمہ داری حسنین احمد ایڈوکیٹ نے نبھائ