उर्दू

کنٹونمنٹ اسمبلی میں سماج وادی پارٹی کے رہنما عثمان عباس کا استقبال

آگرہ۔ کنٹونمنٹ اسمبلی وارڈ نمبر 97 دنیش نگر کی گلی کا کام مکمل ہونے پر اہل علاقہ نے عثمان عباس کا پھولوں کے ہار اور چاندی کے تاج سے استقبال کیا۔
پروگرام کی نظامت صادق عباس نے کی اور صدارت ادریس عباس نے کی۔
ان کا استقبال کرنے والوں میں ساحل علی، نذیر عباس حاجی منا، حاجی سلیم، پالیوال صاحب، پنکج جین، علے نبی، صائم قریشی، صابر عباس، افراز، آزاد شکور، یاسین ٹھیکیدار اور دیگر موجود تھے۔