उर्दू

حضرت علامہ مولانا قمر الدین کا انتقال

انتہائی رنج والم کے ساتھ یہ اطلاع دی جاتی ہے کہ استاذ الاساتذہ حضرت علامہ مولانا قمر الدین صاحب گورکھپوری شیخ الحدیث ثانی دارالعلوم دیو بند کا انتقال ہو گیا ہے ”إنا لله وإنا إليه راجعون حضرت کی نماز جنازہ ۲ – بجے احاطہ مولسری میں سری میں ادا کی جائے گی؟ اس لیے ظہر کے بعد والے تعلیمی علیمی دو گھنٹوں میں تعلیم موقوف رہے گی۔ تدفین سے فراغت کے بعد تمام اساتذہ کرام و طلبه عزیز و کارکنان دارالحدیث تحتانی (ہفتم ثانیہ ) میں پہونچ کر ایصال ثواب کی مجلس میں شرکت فرمائیں۔