उर्दू

حضرت مولا علی کی یومِ ولادت کی خشی میں جشن چراغا


آگرہ، ۱۴ جنوری ۲۰۲۵ بھارتی جنتا پارٹی اقلیتی مورچہ شہر آگرہ کے صدر و محبانِ اہلیبیت کمیٹی کے بانی حاجی الطاف حسین آغائی کی قیادت میں مقدس تاریخ ۱۳ رجب المرجب مولا کاءنات امیرالمومنین حضرت مولا علی مُشکل کشا کی یومِ ولادت کے مبارک موقعِ پر نیو آگرہ واقع درگاہ شریف حضرت شاہ سیدنا امیر ابوالعلا صاحب قبلہ چشتی نقشبندی احراری قدس سرہ العزیز رحمۃ اللہ علیہ میں پہچ کر مزار شریف پر بڑی عقیدت و احترام کے ساتھ چادر پوشی گل پوشی کی و چراغدانوں میں چراغ روشن کر خوشی کا اظہار کیا گیا۔
اور اپنے ملک بھارت کی و اپنے ہم وطنوں کی خوش حالی ترقی اور کامیابی کے لئے دعائیں مانگی گئ
اس مبارک موقع پر تبرک بھی تقسيم کیا گیا۔
اس پروگرام میں خصوصی طور پر شامل ہونے والوں میں حاجی آفتاب حسین، ببو بھائ، ارشاد الدین، قتب الدین، ذیشان احمد، رہیس الدین، شانو چودھری، محمد داؤد، سداقت حسین، رضوان احمد، معین الدین ، عبد الغفار آغائی، محمد داؤد آغائی وغیرہ موجود رہے۔ پروگرام کے کوآرڈینیٹر ہے حسنین احمد ایڈوکیٹ۔