उर्दू

رمضان المبارک کا چاند نہیں ہوا : مفتی مدثرخان


آگرہ، آج 28 فروری 2025 جمعہ کے روز ماہ رمضان المبارک کا چاند نظر نہیں آیا۔ لہذا رویت ہلال کمیٹی شاہی جامع مسجد آگرہ کے اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ یکم رمضان المبارک 2 مارچ 2025 اتوار کے روز ہے۔اس موقع پر مفتی مدثر خان قادری، مفتی عمران قاسمی، مولانا عرفان اللہ نظامی، مولانا مسرور رضا، مفتی ابراحیم، محمد فیصل وغیرہ موجود رہے