उर्दू

آگرہ نئی بستی کی رہنے والی پری نے اپنا پہلا روزہ رکھا

۔
آگرہ۔  تاج نگری کے محلہ نئی بستی کی رہنے والی پری نے اپنا پہلا روزہ 8 سال کی عمر میں رکھا۔  ان کے والد کا نام وکیل اور والدہ کا نام شاردا ہے۔
اسلام میں روزہ اس وقت فرض ہو جاتا ہے جب بچہ بالغ ہو جاتا ہے۔   ہر ایک کو اپنے بچوں کو بالغ ہوتے ہی نماز اور روزہ کی ترغیب دینی چاہیے۔