آگرہ، حاجی حافظ مفیض الدین نے ہندو مسلم اتحاد کی مثال قائم کرنےوالے دونوں لڑکوں پر گلپوشی کر استقبال کیا۔ انہوں نے کہا کہ ان دونوں بچوں نے ہندو مسلم اتحاد کی مثال قائم کی ہے اور کرولی مندر جانے والے عقیدتمندوں کا پھولوں سے استقبال کیا ۔ پورے ملک اور ریاست کے لوگوں نے انکواسکے لئے پیار و دعا دی۔ ان دونوں اشرف علی و عدنان عسمانی نے ہندو مسلم اتحاد کی مثال قائم کی ہے اور نیک لوگوں کا پورے احترام کے ساتھ خیرمقدم کرتے ہوئے ملک اور ریاست کے لوگوں کو دل سے خوش کر دیا۔ میں آپ سب کا بھی شکر گزار ہوں۔آپسی بھائی چارے کے لئے ایسے کام بہت ضروری ہے۔
ہندو مسلم اتحاد کی مثال قائم کرنے پر گلپوشی کر استقبال کیا
