آگرہ : مرکزی رویت ہلال کمیٹی جامع مسجدآگرہ کے اجلاس میں فیصلہ کیا گیا ہے کہ آج ہفتہ، 12 ستمبر کو ماہِ ربیع الثانی کا چاند نظر نہیں آیا۔
کمیٹی کے فیصلے کے مطابق یکم ربیع الثانی 14 ستمبر 2026، بروز پیر کو ہوگا۔
مرکزی رویت ہلال کمیٹی کی جانب سے یہ اعلان چاند نظر نہ آنے کے بعد کیا گیا۔
