उर्दू

 طلباء ضرورت کے مدِ نظر علم ریاضی پر آسان کتاب سیکسیس میتھ میٹکس کا اجراء 

 رائٹر امان الرحمٰن نے اس کتاب کو تصنیف کرنے میں طلباءکے ذہن کو مد نظر رکھتے  ہوئے نہایت آسان اور سلیس  طریقہ اختیار کیا

ہاپوڑ ,کہا جاتا ہے کہ حساب یا ریاضی میں انسانی ذہن کا ارتقائی سفر انسانی ترقی کی بنیاد ہےانسانی تہذیبوں میں متعارف کروایا۔مشہور انگریز فلسفی برٹرینڈ رسل کا شمار بھی اُن فلسفیوں میں ہوتا ہے جو ریاضی کے کلیوں کو حل کرنے میں مسرت حاصل کرتے تھے۔

بلاشبہ ان سان کی زندگی میں تعلیم کی اہمیت و ضرورت ایک ایسی مسلمہ سچائی ہے جا سے انکار نہیں کیا جاسکتا زمانہء قدیم سے عصرِ حاضر تک ہرمتمدن اور مہذب معاشرہ نے تعلیم کی افادیت کو محسوس کرتے ہوئےتحصیلِ علم کی طرف توجہ مرکوز رکھی اور اس کی تکمیل کیلئے ہر ممکن کوشاں رہے  

جدید دنیا میں ریاضی، سائنس اور ٹکنالوجی سے لے کر فنانس اور انجینئرنگ تک مختلف شعبوں میں ترقی اور جدت کے لیے ایک لازمی ذریعہ بن گیا ہے۔ یہ مطالعہ کے بہت سے شعبوں میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتا ہے اور ہمارے ارد گرد کی دنیا کے بارے میں ہماری سمجھ کو تشکیل دینے میں ایک اہم کردار ادا کرتا رہتا ہے۔ اس مضمون میں، ہم جدید دنیا میں ریاضی کی اہمیت اور اس کا ہماری زندگیوں پر کیا اثر پڑتا ہے اس کا جائزہ لیں گے۔

ریاضی سائنس اور ٹیکنالوجی کے لیے بنیادی چیز ہے

ریاضی سائنس اور ٹیکنالوجی کے مطالعہ میں بنیادی کردار ادا کرتی ہے۔ یہ سائنسدانوں اور انجینئروں کو پیچیدہ مسائل کا تجزیہ اور حل کرنے کے لیے ضروری زبان اور اوزار فراہم کرتا ہے۔ مثال کے طور پر، کیلکولس ریاضی کی ایک شاخ ہے جو فزکس اور انجینئرنگ جیسے شعبوں کے لیے اہم ہے۔ یہ سائنسدانوں کو حرکت، قوتوں اور پیچیدہ نظاموں کے رویے کو سمجھنے میں مدد کرتا ہے۔ مزید برآں، اعداد و شمار سائنسی تحقیق کے لیے بہت اہم ہیں، ڈیٹا کا تجزیہ کرنے اور نتائج اخذ کرنے کے طریقے فراہم کرتے ہیں۔

ریاضی کا مطالعہ ذاتی اور پیشہ ورانہ ترقی کے مواقع فراہم کرتا ہے۔ ریاضی ایک انتہائی ورسٹائل مضمون ہے جو کیریئر اور مواقع کی ایک وسیع رینج کے دروازے کھولتا ہے۔ یہ ایک ایسا موضوع بھی ہے جو مسلسل ترقی کر رہا ہے جس میں ہر روز نئی ایجادات کی جا رہی ہیں۔ یہ ریاضی کو مطالعہ اور کام کرنے کے لیے ایک دلچسپ اور فائدہ مند موضوع بناتا ہے۔نے میتھ میٹکس  کی اہمیت اور افادیت پر روشنی ڈالتے ہوئے کہا کہ الجبرا، جیومیٹری، ارتھ میٹکس بھی حساب ہی کی مختلف شاخیں ہیں۔ الجبرا میں مسلمان سائنسدان محمد موسیٰ الخوارزمی کی خدمات کا یورپ آج بھی معترف ہےریاضی کے سوال حل کرنے میں مدد دینے والا دنیا کا پہلا کیلکو لیٹر: انباکس ہےدنیا کے حسین ترین کاموں میں سے ایک ہے۔ ریاضی کےماہرین کےخیال میں ہندسے سے زیادہ خوبصورت شے ہی کوئی نہیں،  اِس مناسبت سے میتھ میٹیکل بیوٹی جمالیات یا ایستھیٹکس کی شاخ تصور کی جا سکتی ہے  

 لیکن اس امر کو آسان اور پر اثر بنانے میں حافظ وقاری  امان الرحمٰن نے بڑی جانفشانی سے کام لیا اور اتنی بڑی ضخیم کتاب لکھدی جو عہدِ جدید کے طلباء کیلئے نہایت ہی موضوں اور آسان ہے 

 صاحبِ کتاب امان الرحمٰن علمی خانوادہ کا چشم وچراغ دی علوم میں فضیلت کی سند سے سرفراز ہیں ساتھ ہی عصری علوم میں ایم ، ایس، سی، ایم اے ، ڈی ایل ایڈ کیا ہے دورانِ تعلیم سے ہی درس وتدریس کا سلسلہ وی ٹو سیکسیس  ایجوکیشن پوائنٹ کا آغاز کر رکھا جو تاحال جاری ہے ان کے زیرِ نگرانی تعلیم یافتہ طلباء و طالبات اعلیٰ منصب پر فائز ہو چکے ہیں 

 صاحب کتاب نے اپنی کتاب سیکسیس میتھ میٹیکس کی تصنیف کا مقصد بتاتے ہوئے کہا کہ میتھ میٹکس موجودہ وقت میں طلباء کیلئےایک مختلف صنف ہے جس کے ذریعہ ہر میدان میں ترقی کر سکیں  جن طلبہ کو ترقی کرنے میں دشواریاں پیش آتی ہیں ان طلبہ کیلئے یہ کتاب زینہ کا کام کرے گی  اورطلباء کیلئے  کمپٹیشن کولیفائی کرنے اور سائنس میںعروج تک پہنچانے میں نہایت آسانی پیدا کرے گی  ان شاء اللہ   اس موقع پر سامعہ انٹر نیشنل کے جی ایم ڈاکٹر مرغوب تیاگی،ا قاری فضل الرحمٰن انجم ڈاکٹر کوثر اقبال ، ریحان میموریم اسکول کی صدر مہر سلطانہ ، فیض عام انٹر کالج کے لکچرار  ڈاکٹر خالد محمد خاں  شاہنواز عالم ، یٹو سیکسیسکی کار کردگی کو سراہا  

 اس تقریب میں کورڈینٹر  ویٹو سیکسیس  مولانامحمد حسن اہم کردار ادا کیا پرو گرام کی نظامت کے فرائض امان سیفی نے بخوبی انجام دیئےحسن عاطف ،ساجد خان شگفتہ رانا  مانوی سنگھ ،  اور عطاء الرحمٰن نے خاص طور پر شرکت کی