उर्दू

جمادی الآخرۃ کا چاند نہیں ہوا : مولانا خالد رشید

لکھنو ,مرکزی چاند کمیٹی فرنگی محل کے صدر، قاضی شہر مولانا خالد رشید فرنگی محلی امام عید گاہ لکھنو نے اعلان کیا ہے کہ آج ۲۹ جمادی الاولی ۱۴۳۶ھ لہٰذا حکیم جمادی الآخرة ۴۵۱۴۴۶ دسمبر ۲۰۰۴ء کو ہو گی ۔ ان شاء اللہ ۔

مطابق ۲ دسمبر ۲۰۰۴ء کو جمادی الآخرۃ کا چاند نہیں ہوا ہے۔